بابراعظم تینوں طرز کی کرکٹ کا بہترین بیٹر ہے، مائیکل وان

61 / 100

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم تینوں طرز کی کرکٹ کا بہترین بیٹر ہے، مائیکل وان نے آسٹریلیا کیخلاف اننگز کی تعریف کی.

مائیکل وان نے ٹوئٹ میں آسٹریلیا کے خلاف تاریخی اننگز کھیلنے پر بابراعظم کی تعریف کی اور کہا کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں، بابراعظم اس وقت تین طرز کی کرکٹ کے سب سے بہترین بیٹر ہیں۔

واضح رہے بابراعظم نے کراچی ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کے خلاف 196 رنز کی یادگار اننگز کھیل کر پاکستان کو ایک یقینی شکست سے بچایا۔

Comments are closed.