قازقستان میں آذربائیجان ایئر لائن کا مسافر طیارہ گر کر تباہ،ہلاکتوں کا خدشہ
فائل:فوٹو
قازقستان: قازقستان میں آذربائیجان ایئر لائن کا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں کئی ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق باکو سے روس کے زیر تسلط ریاست جمہوریہ چیچن کے دارالحکومت گروزنی جانے والا طیارہ اکٹو ہوائی اڈے کے قریب گر کر تباہ ہوا، حادثے کا شکار ہونے والے مسافر طیارے میں 67 مسافر اور عملے کے 5 ارکان سوار تھے۔…
Read More...