وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں 15فیصد اضافے کی منظوری دے دی
فوٹو:فائل
اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں 15فیصد اضافے کی منظوری دے دی،اضافے کا اطلاق یکم جنوری 2025سے کیا جائے گا۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم ہاوٴس, اسلام آباد میں منعقد ہوا۔وفاقی کابینہ نے وزارت بحری امور کی سفارش پر سی کیرج شپنگ ڈاکیومینٹس بل، 2025 کے مسودے کے حوالے سے…
Read More...