غیر یقینی کے باوجود پاکستان اور یو اے ای میچ کی تیاریاں جاری، میچ ریفری تبدیل کردیاگیا
فوٹو : فائل
دبئی : غیر یقینی کے باوجود پاکستان اور یو اے ای میچ کی تیاریاں جاری، میچ ریفری تبدیل کردیاگیا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے میچ میں ریفری کی ذمہ داری رچی رچرڈسن نبھائیں گے ۔
ریفری تنازعہ پر پاکستان کے آئی سی سی کو یکے بعد دیگرے دو خطوط لکھے کے بعد بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم آج متحدہ عرب امارات کے خلاف ایشیا کپ کا میچ کھیلنے کے لیے…
Read More...