کابل کی پوری لیڈرشپ بھارت کے کنٹرول میں، افغانستان اندرونی انتشار اور فریب کا شکارہے، خواجہ آصف
خواجہ آصف نے خبردار کیا کہ اگر طالبان رجیم لڑائی کا راستہ اختیار کرتی ہے تو ماضی کے تورا بورا جیسے مناظر دوبارہ جنم لے سکتے ہیں جہاں انہیں سخت شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، اور یہ منظر دنیا کے لیے دلچسپ ثابت ہوگا۔
Read More...