فیصل آباد کی کیمیکل فیکٹری میں دھماکہ، 15 افراد جاں بحق ہونے کی تصدیق
فوٹو : سوشل میڈیا
فیصل آباد : فیصل آباد کی کیمیکل فیکٹری میں دھماکہ، 15 افراد جاں بحق ہونے کی تصدیق کی گئی ہے، کمشنر فیصل آباد راجہ جہانگیر انور کے مطابق دھماکہ گیس پائپ لائن پھٹنے سے ہوا ہے.
یہ کیمیکل فیکٹری فیصل آباد کے علاقے ملک پور میں ہے حادثے میں زخمی ہونے والے 7 افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ جائے حآدثہ 14 لاشیں نکالی گئی ہیں.…
Read More...