کچے کے ڈاکوؤں کے بچوں اور خواتین کیلئے تعلیم، صحت اور فلاحی سہولیات کا اعلان
فوٹو : فائل
محکمہ داخلہ سندھ نے کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کے لیے سرینڈر پالیسی باضابطہ طور پر جاری کر دی ہے۔ اعلامیے کے مطابق یہ پالیسی سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن کے کچے کے علاقوں میں نافذ العمل ہوگی۔ حکومت نے واضح کیا ہے کہ یہ پالیسی عام معافی نہیں بلکہ قانون کے مطابق کارروائی کا طریقہ کار ہے، اس لیے ہتھیار ڈالنے والے تمام افراد کو مقدمات کا سامنا…
Read More...