جنوبی افریقہ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں 10وکٹوں سے شکست دے دی
فوٹو: فائل
کیپ ٹاون : کیپ ٹاون میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستان کی مزاحمت 478 پرختم ہوگئی ،جنوبی افریقہ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں 10وکٹوں سے شکست دے دی،جیت کےلئے 58 رنز کاہدف ملا تھا۔
جنوبی افریقہ کے اوپنرزمارکرم اورڈیوڈ بڈنگم نے ہدف انھویں اوور میں پورا کرلیا پورا کرلیا، مارکرم 14اور ڈیوڈ 43رنز بنا کرناٹ آوٹ رہے، اس…
Read More...