Top Story

بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس سے پاکستان کے جنرل ساحر شمشاد کی ملاقات

فوٹو : سوشل میڈیا راولپنڈی : بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس سے پاکستان کے جنرل ساحر شمشاد کی ملاقات ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے اپنے دورہ بنگلہ دیش کے دوران بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر کے علاوہ عسکری حکام سے ملاقاتیں کیں. آئی ایس پی آر کے مطابق بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد نظم الحسن، چیف آف ائیر سٹاف ائیر چیف…
Read More...

اسلام آباد، تہران،استنبول ٹرین سروس 31دسمبر کو دوبارہ بحال کی جا رہی ہے

فوٹو : فائل لاہور(صباح نیوز)وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد، تہران،استنبول ٹرین سروس 31دسمبر کو دوبارہ بحال کی جا رہی ہے۔ ریکوڈک منصوبے کیلئے چار سو کلومیٹر تک نیا ٹریک بچھایا جا رہا ہے۔ لاہور ریلوے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ ریلوے مسافروں کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے. انھوں نے…
Read More...

سپریم کورٹ رولز 2025 نافذ، چیف جسٹس کا عدالتی نظام میں ’ڈیجیٹل انقلاب‘ کا اعلان

فوٹو : فائل  اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے عدالتی نظام کی بہتری اور اصلاحات پر سپریم کورٹ، ہائی کورٹس، ضلعی عدلیہ سمیت تمام اداروں اور ججز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ میں حالیہ اصلاحات ادارہ جاتی تعاون کا نتیجہ ہیں اور یہ ایک نئے دور کا آغاز ہیں۔ سپریم کورٹ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس نے مؤقف اختیار کیا…
Read More...

پاکستان

عمر ایوب اور شبلی فراز کی نااہلی کی اپیلیں واپس، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے سپریم کورٹ میں عمر ایوب اور شبلی فراز کی نااہلی کے خلاف دائر اپیلیں واپس لے لیں۔ عدالت میں سماعت کے دوران بتایا گیا کہ عمر ایوب کی ہدایت پر اپیل واپس لی جا رہی ہے کیونکہ وہ ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لے رہے، جبکہ ان کی نشست پر ان کی اہلیہ امیدوار ہوں گی۔ اسی طرح شبلی فراز کو…
Read More...

National

کالم

کرکٹ کے جواری

انصار عباسی پاکستان کرکٹ کا اگر ایک طرف سیاست زدہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ستیاناس کیا ہے تو دوسری طرف کرکٹ میں جوئے…

کھیل

مائیک ہیسن نے بابراعظم کا بیٹنگ نمبر بتا دیا ،فخر زمان کو فرسٹ کلاس میں واپسی کا مشورہ

فوٹو : فائل  راولپنڈی : قومی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈکوچ مائیک ہیسن نے بابراعظم کا بیٹنگ نمبر بتا دیا ،فخر زمان کو فرسٹ کلاس میں واپسی کا مشورہ دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ بابراعظم کو ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، اور وہ تیسرے نمبر پر بیٹنگ کریں گے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کی تیاریوں کے بارے…
Read More...

جرائم

میرا گائوں