27ویں ترمیم کے مطابق تین آئینی و عدالتی اداروں کی تشکیل نو کردی گئی
فوٹو : فائل
اسلام آباد : 27ویں ترمیم کے مطابق تین آئینی و عدالتی اداروں کی تشکیل نو کردی گئی،جسٹس جمال خان مندوخیل کو سپریم جوڈیشل کونسل کا رکن مقرر کر دیا گیا ہے، جبکہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سپریم جوڈیشل کونسل کے سربراہ ہوں گے
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سپریم جوڈیشل کونسل، جوڈیشل کمیشن اور پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی ازسرِنو تشکیل کا نوٹیفکیشن…
Read More...