عمران خان سے اڈیالہ جیل میں سائبر کرائم ٹیم کی سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر تفتیش
فوٹو : فائل
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں سائبر کرائم ٹیم کی سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر تفتیش، سابق وزیراعظم عمران خان نے زبانی بیان دینے کی بجائے تحریری سوالات دینے کا کہا ہے جس کے جوابات وہ اپنی قانونی ٹیم کے ساتھ دیں گے.
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم…
Read More...