27ویں ترمیم کے آفٹر شاکس جاری،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا بھی مستعفی
فوٹو : فائل
لاہور : 27ویں ترمیم کے آفٹر شاکس جاری،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا بھی مستعفی ہو گئے، ہائی کورٹ کے جج کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، اور وہ ملک کی کسی بھی ہائی کورٹ کے پہلے جج بن گئے ہیں، جنہوں نے متنازع 27ویں آئینی ترمیم کے قانون بننے کے بعد استعفیٰ دیا ہے۔
اس حوالے سے ڈان نیوز نے رپورٹ میں خاندانی ذرائع کا حوالہ دے کر رپورٹ…
Read More...