حبا بخاری اور شہریار منور کے رومانوی فوٹو شوٹ نے دھوم مچادی

50 / 100

فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری اور معروف اداکار شہریار منور کے رومانوی فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا۔

بے شمار پاکستانی ڈراموں میں لاجواب اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ حبا بخاری نے نامور اداکار شہریار منور کے ہمراہ رومانوی فوٹو شوٹ کروایا جس کی تصاویر نے فیشن کی دنیا کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی دھوم مچا دی۔

حبا بخاری اور شہریار منور کا رومانوی فوٹو شوٹ، فیشن کی دنیا میں تہلکہ

نجی میگزین کیلئے کرائے گئے مذکورہ فوٹو شوٹ میں حبا بخاری کے چہرے کے تاثرات پیش کرنے کے ساتھ ساتھ ایسے پوز بھی دکھائے جا رہے ہیں جو کچھ زیادہ ہی حساس معلوم ہو رہے ہیں۔

 

Roznama Dunya: حبا بخاری اور شہریار منور کا رومانوی فوٹو شوٹ، فیشن کی دنیا  میں تہلکہ

مذکورہ تصاویر میں اداکار جوڑی کو مختلف ملبوسات زیب تن کیے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ حبا کی نازک ادائیں مداحوں کے دلوں پر قہر ڈھا رہی ہیں۔

 

حبا بخاری اور شہریار منور کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں دھوم مچادی - بول  نیوز

تصاویر نے سوشل میڈیا پر آتے ہی جہاں ایک طرف دھوم مچادی وہیں کچھ ناقدین کی جانب سے فنکاروں کے اس فوٹوشوٹ پر ناراضی کا اظہار بھی کیا جارہا ہے۔

حبا بخاری اور شہریار منور کا رومانوی فوٹو شوٹ، فیشن کی دنیا میں تہلکہ

Comments are closed.