Top Story

ریلوے نظام میں بہتری کے دعوے دھرے رہ گئے، 11 ٹرینوں کی اوپن نیلامی کا اعلان

فوٹو : فائل لاہور : ریلوے نظام میں بہتری کے دعوے دھرے رہ گئے، 11 ٹرینوں کی اوپن نیلامی کا اعلان ، آوٹ سورس کرنے کےلئے اشہتار جاری ہوگیا۔ پاکستان ریلوے نے نئے طریقہ کار کے تحت ٹرینوں کو آوٹ سورس کرنیکا فیصلہ کرلیا۔ 11 ٹرینوں کی بولی کی بجائے اوپن نیلامی کی جائیگی۔ محکمہ ریلوے کی جانب سے ٹرینوں کو آوٹ سورس کرنے کےعمل میں شفافیت لانے کے لئے ٹرینوں…
Read More...

پاکستان اور افغانستان نے جنگ بندی قائم رکھنے پر اتفاق کر لیا ہے، ترکیہ وزارت خارجہ

فوٹو : فائل استنبول : پاکستان اور افغانستان نے جنگ بندی قائم رکھنے پر اتفاق کر لیا ہے، ترکیہ وزارت خارجہ کی طرف سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے، دونوں ممالک نے استنبول میں 6 نومبر سے امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے اور اس موقع تک جنگ بندی قائم رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزارتِ خارجہ نے جمعرات کو جاری بیان میں کہا: "تمام متعلقہ فریقین نے جنگ بندی جاری رکھنے…
Read More...

افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف سرحد پار دہشت گردی نہیں ہونے دیں گے، فیلڈ مارشل

فوٹو : آئی ایس پی آر  راولپنڈی :فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پشاور کا دورہ کیا جہاں قبائلی عمائدین کے جرگے کے ساتھ تفصیلی ملاقات کی، اس موقع پر ان کا کہنا تھا افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف سرحد پار دہشت گردی نہیں ہونے دیں گے۔ آئی ایس پی آرسے جاری بیان کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ہیڈ کوارٹرز 11 کور میں سیکیورٹی صورت حال، آپریشنل تیاریوں،…
Read More...

پاکستان

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج لاہور میں ہوگا،کپتان ریڈار پر آگیا

فوٹو : سوشل میڈیا لاہور :  پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج لاہور میں ہوگا،کپتان ریڈار پر آگیا، پہلا میچ ہارنے اور ناقص کپتانی اور بیٹنگ کی وجہ سے سلمان علی آغاز کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے اخراج کا مطالبہ زور پکڑ گیا۔ سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی میں جیتنے کے بعدپروٹیز کو 3 میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ گرین شرٹس کی…
Read More...

National

کالم

کرکٹ کے جواری

انصار عباسی پاکستان کرکٹ کا اگر ایک طرف سیاست زدہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ستیاناس کیا ہے تو دوسری طرف کرکٹ میں جوئے…

کھیل

جنوبی افریقہ نے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 55 رنز سے ہرا دیا

فوٹو : سوشل میڈیا راولپنڈی : جنوبی افریقہ نے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 55 رنز سے ہرا دیا، بابراعظم صفر پر آؤٹ، کپتان سلمان علی آغا نے وہیں سے آغاز کیا جہاں ایشیاء کپ میں چھوڑا تھا 7 بالز کھیل 2 رنز بنا سکے ایک اوور کیا 15 رنز دئیے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے گئے پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستانی ٹیم 195 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 19ویں اوور کی پہلی…
Read More...

جرائم

میرا گائوں