شوبز ستاروں نے عید کیسے منائی ،تصاویر وائرل

50 / 100

فائل:فوٹو
کراچی:عید خوشیوں کا تہوار ہیں، بچے ہوں یا بڑے، سب ہی میٹھی عید کو اپنے اپنے انداز سے مناتے ہیں اور اس خاص دن پر شوبز ستاروں کی چکا چوند دیکھنے کے لائق ہوتی ہے۔

عید کا چاند نظر آنے کا اعلان ہوتے ہی سوشل میڈیا شوبز ستاروں کے چاند رات مبارک کے پیغامات سے بھر گیا۔ عائزہ خان نے مداحوں کو چاند رات مبارک کچھ اس انداز سے کہا۔

Show biz stars

شوبز ستاروں بالخصوص اداکاراؤں نے دیدہ زیب لباس زیب تن کیے، مہندیاں لگوائیں، چوڑیاں پہنیں اور ہاں .. بیوٹی پارلز جانا تو بالکل نہیں بھولیں۔

نیمل عباسی نے سوشل میڈیا پر اپنے شوہر اداکار حمزہ علی عباسی کے ساتھ تصویر شیئر کی۔

جان ریمبو ، صاحبہ اور ان کے بیٹوں نے بھی مداحوں کو اپنے مخصوص انداز میں عید مبارک کہا۔

hadiqa

ہانیہ عامر، کبریٰ خان، کنزہ ہاشمی، یشما گل، حدیقہ کیانی نے چاند رات اور عید کی تصاویر کی مناسبت سے تصاویر اپ لوڈ کیں۔ hadiqa اسی طرح شوبز

 

Kinza جوڑوں ریمبو صاحبہ، صبور و علی انصاری، حمزہ علی عباسی و نیمل عباسی، بلال قریشی و عروسہ قریشی، یاسر حسین و اقرا عزیز نے فیملی فوٹوز شیئرز کیں۔

Hamza abbasi

کنزہ سینیئر ڈرامہ اداکاروں، فلمی ستاروں۔ ماڈلز اور دیگر شوبز شخصیات نے بھی اپنے مداحوں کو عید کی ڈھیروں مبارک دی اور اس عید پر مظلوم فلسطینیوں کی خصوصی دعائیں کرنے کی اپیل بھی کی۔

Comments are closed.