Top Story

باجوڑ میں صادق آباد پھاٹک میلہ کے قریب دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید

فوٹو:فائل باجوڑ: باجوڑ میں صادق آباد پھاٹک میلہ گراونڈ کے قریب بم دھماکا ہوا ہے جس میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل خار صادق آباد میں پھاٹک میلہ گراوٴنڈ کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں چار افراد جام شہادت نوش کر گئے جبکہ 11 زخمی ہیں، دھماکے کے نتیجے میں ایک گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔…
Read More...

آئینی بنچ کے فیصلے پر فوری عملدرآمد، الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستیں بانٹ دیں

فوٹو : فائل اسلام آباد : سپریم کورٹ کے آئینی بنچ کے فیصلے پر فوری عملدرآمد، الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستیں بانٹ دیں، نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مخصوص نشستوں کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق سب سے زیادہ نشستیں ن لیگ کے حصے میں آئیں جبکہ، پیپلزپارٹی، جے یو آئی، ق لیگ،…
Read More...

سرنڈر کرنا پاکستان کی ڈکشنری میں شامل نہیں، بھارت امن کیلئے مذاکرات کرے،بلاول بھٹو

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے، سرنڈر کرنا پاکستان کی ڈکشنری میں شامل نہیں، عالمی برادری دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان سے تعاون کرے، بھارت خطے میں قیام امن کیلئے مذاکرات کرے۔ ”دنیا کیلئے پاکستان کی دہشت گردی کیخلاف جنگ“ کے عنوان پر عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق…
Read More...

پاکستان

کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر آگئی

فوٹو:فائل اسلام آباد: کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر آگئی شہر قائد سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر سامنے آ گئی، جس کے مطابق نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کی حکومتی درخواست منظور کرتے ہوئے اپنا فیصلہ نوٹیفکیشن کے لیے وفاقی حکومت کو بھجوادیا ہے۔ ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بنیادی ٹیرف میں اوسط ایک روپے14 پیسے…
Read More...

National

کالم

کھیل

اظہر محمود 2 ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقرر کر دئیے گئے

فوٹو : فائل لاہور : پاکستان کے سابق آل راونڈر اظہر محمود 2 ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقرر کر دئیے گئے ہیں وہ اپنی کنٹریکٹ کی بقیہ مدت تک عبوری طور پر یہ خدمات انجام دیں گے. ذرائع کے مطابق بظاہر اظہر محمود اپنے موجودہ معاہدے کے اختتام تک اس عہدے پر کام کریں گے تاہم ان کوچنگ کے دوران بہتر نتائج آنے کی صورت میں کنٹریکٹ میں توسیع بھی کی…
Read More...

جرائم

میرا گائوں