Top Story

عمران خان سے ملاقات وہی افراد کریں جن کے نام سلمان اکرم راجہ دیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

فوٹو : فائل اسلام آباد : بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات وہی افراد کریں جن کے نام سلمان اکرم راجہ دیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو سلمان اکرم راجہ کی فہرست میں شامل افراد کو عمران خان سے ملاقات کرانے کا حکم دے دیا۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پرمشتمل بینچ نے عمران خان سےجیل…
Read More...

وفاقی کابینہ نے پنجاب حکومت کی سفارش پہ تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی منظوری دیدی

فوٹو : فائل  اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی کی باضابطہ منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں وزارت داخلہ نے ٹی ایل پی کی پرتشدد اور دہشت گردانہ سرگرمیوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی، جبکہ پنجاب حکومت کے اعلیٰ حکام نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ کابینہ نے وزارت داخلہ کو…
Read More...

وزیرِ اعظم سے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ اور سیاسی قیادت کی ملاقات

فوٹو : سکرین شاٹ اسلام آباد : وزیرِ اعظم سے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ اور سیاسی قیادت کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی. وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کرنے والوں میں صوبے کی سیاسی قیادت شامل تھی. ملاقات میں خیبر پختونخوا میں جاری ترقیاتی…
Read More...

پاکستان

محمد رضوان کوہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے فلسطینیوں کی حمایت پر کپتانی سے ہٹایا، راشد لطیف

فوٹو : سکرین شاٹ  کراچی : محمد رضوان کو برطرف کرکے شاہین شاہ کو ونڈے ٹیم کا کپتان بنانے پر ردعمل آنے کا سلسلہ جاری ہے، سابق کپتان نے کہا ہے محمد رضوان کوہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے فلسطینیوں کی حمایت پر کپتانی سے ہٹایا، راشد لطیف کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ اس پربات کررہے ہیں. واضح رہے پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد رضوان کو ون ڈے انٹرنیشنل (ODI)…
Read More...

National

کالم

کھیل

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرا کر ٹیسٹ سیریز برابر کردی

فوٹو : سوشل میڈیا راولپنڈی : جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرا کر ٹیسٹ سیریز برابر کردی، راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز جنوبی افریقہ نے پاکستان کو شکست دی۔ جس کے بعد ٹیسٹ سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آج چوتھے روز کے آغاز سے ہی قومی ٹیم کے بیٹرز ایک کے بعد ایک وکٹیں گنواتے رہے، اور پوری ٹیم 138…
Read More...

جرائم

میرا گائوں