Top Story

پاکستان متحدہ عرب امارات کو 41 رنز سے ہرا کر ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پہنچ گیا

فوٹو : کرک انفو  دبئی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے اہم میچ میں پاکستان متحدہ عرب امارات کو 41 رنز سے ہرا کر ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پہنچ گیا.  دبئی میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں یو اے ای نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز اسکور کیے۔ گرین شرٹس کی جانب سے فخر زمان نے شاندار…
Read More...

میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ نے پاکستانی کپتان سے معافی مانگ لی

فوٹو : فائل دبئی : غیر یقینی کے بعد پاکستان اور یو اے ای میچ شروع ہو گیا، میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ نے پاکستانی کپتان سے معافی مانگ لی ، میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے میچ میں ریفری کی ذمہ داری وہی نبھا رہے ہیں۔ ریفری تنازعہ پر پاکستان کے آئی سی سی کو یکے بعد دیگرے دو خطوط لکھے کے بعد بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم  آج متحدہ عرب امارات کے خلاف ایشیا کپ…
Read More...

عمران خان سے اڈیالہ جیل میں سائبر کرائم ٹیم کی سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر تفتیش

فوٹو : فائل  راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں سائبر کرائم ٹیم کی سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر تفتیش، سابق وزیراعظم عمران خان نے زبانی بیان دینے کی بجائے تحریری سوالات دینے کا کہا ہے جس کے جوابات وہ اپنی قانونی ٹیم کے ساتھ دیں گے. نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم…
Read More...

پاکستان

قرض و معیشت کا تناسب بہتر، سود ادائیگیوں میں 850 ارب روپےبچت ہوئی، وزارت خزانہ

فوٹو : فائل اسلام آباد ( راحیل نواز سواتی) وزارتِ خزانہ نے کہا ہے کہ قومی قرضوں کے حجم کو معیشت کے تناسب سے قابو میں رکھا گیا ہے اور قرضوں کی ریفنانسنگ کے خطرات کم کر کے عوام کے اربوں روپے سود کی ادائیگیوں سے بچائے گئے ہیں. پاکستان میں قرض و معیشت کا تناسب بہتر، سود ادائیگیوں میں 850 ارب روپےبچت ہوئی، وزارت خزانہ کے مطابق مالی سال 2022 میں قرضہ و…
Read More...

National

کالم

کھیل

پاکستان کا ایشیا کپ سے ریفری ہٹانے کے مطالبہ پر بائیکاٹ جگ ہنسائی کا باعث بنے گا

فوٹو : فائل محبوب الرحمان تنولی اسلام آباد : پاکستان کرکٹ بورڈ کا ایشیا کپ سے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ بطور احتجاج کی حد تک تو درست سہی لیکن پاکستان کا ایشیا کپ سے ریفری ہٹانے کے مطالبہ پر بائیکاٹ جگ ہنسائی کا باعث بنے گا۔ ایشیا کپ 2025 کے مقابلے ان دنوں متحدہ عرب امارات میں جاری ہیں اور پاک بھارت میچ کے دوران شیک ہینڈ…
Read More...

جرائم

میرا گائوں