اسلام آباد کچہری کے باہر خودکش دھماکا، 12 افراد جاں بحق، 27 زخمی
اسلام آباد کچہری کے باہر خودکش دھماکا، 12 افراد جاں بحق، خودکش بمبار کا سر مل گیا
فوٹو:فائل
اسلام آباد: جی الیون کچہری اسلام آباد کے باہر بھارتی حمایت یافتہ اور افغان طالبان کی پراکسی فتنہ الخوارج کے خودکش دھماکے میں 12 افراد شہید اور متعدد27 زخمی ہوگئے۔
ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکا کچہری کے باہر ہوا جس کی زد میں آس پاس کھڑے لوگ آئے۔ابتدائی…
Read More...