Browsing Category

ہزارہ کی خبریں

سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جا گری،متعدد افراد جاں بحق

بالا کوٹ( ذوالفقار علی ) کاغان کے علاقے گھنول میں سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جا گری،متعدد افراد جاں بحق ، امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ حادثہ گھنول کے علاقے میں پیش آیا ، ذرائع کے مطابق حادثہ کاشکار ہونے والے سیاحوں کا تعلق ٹیکسلا سے ہے تاہم…

صوبہ ہزارہ تحریک کا پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے احتجاج کااعلان

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)صوبہ ہزارہ تحریک کا پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے احتجاج کااعلان کیا گاہے ، سینیٹر طلحہ محمود خان کاکہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں ہزارہ صوبہ بل کا مزید التواء برداشت نہیں کریں گے۔ مرکزی کو آرڈی نیٹر صوبہ ہزارہ تحریک…

گلیات میں بھی ریسکیو آپریشن جاری، گلیات نہ آنے کی اپیل

پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)گلیات میں 7 ہزار 500 گاڑیوں کو ریسکیو کر لیا گیا، وزیر محنت خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی نے بیان میں کہا کہ گلیات سے مری روڈ پر 6 فٹ برف باری ہوئی. ان کا کہنا ہے کہ گلیات ڈیولپمنٹ اتھارٹی سڑکوں سے برف ہٹانے میں…

صوبے میں قرارداد منظور ، اب حکومت وعدہ پوراکرے، صوبہ ہزار ہ تحریک

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)صوبے میں قرارداد منظور ، اب حکومت وعدہ پوراکرے، صوبہ ہزار ہ تحریک کے رہنماوں نے کہاہے حکومت نے کہا تھا کہ وہ صوبہ ہزار بل کمیٹی سے ایوان میں لے کرآئے گی۔ چیئر مین صوبہ ہزارہ تحریک سردار یوسف نے سینیٹر طلحہ…

کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد میں’ کنسرٹ تنازعہ ‘شدت اختیار کرگیا

ایبٹ آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد میں' کنسرٹ تنازعہ 'شدت اختیار کرگیا اور اس طے شدہ کنسرٹ کے خلاف یونیورسٹی کے اندر سے آوازیں بلند ہونے کے ساتھ شہرسے بھی مخالفت بڑھتی جارہی ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے اجازت…

بالاکوٹ ،رضاکارسٹوڈنٹس نے دریائے کنہار سےکچرا صاف کیا

بالاکوٹ(ذوالفقار علی) بالاکوٹ میں دریاٸے کنہار سے کامسیٹس یونیورسٹی کے رضار طلباء و طالبات نے پلاسٹک بیگز، ریپرز اور دیگر گندگی صفا کی. سٹوڈنٹس فورس پلاسٹک آلودگی کے خاتمہ کا عزم لئے دریائے کنہار پہنچی اس مہم میں کامسیٹس یونیورسٹی کے ملکی…

بازو ٹوٹا حافظ قرآن بچہ ہتھکڑی لگا کر عدالت پیش

ہری پور(یاورحیات)ریاست مدینہ کے دعویدار حکومت کے دور میں مثالی  پولیس کا کارنامہ بازو ٹوٹے حافظ قرآن معصوم بچے کو ہتھکڑی لگا کر عدالت میں پیش کردیا. اس دوران جب شہریوں کا سخت ردعمل سامنے آیا تو ڈی پی او نوٹس لیا اور بچے کو ہتھکڑی لگانے ہیڈ…

ہری پور میں یتیم جوڑوں کے اجتماعی نکاح کی تقریب

ہری پور(یاورحیات)ایس ایم ٹی کے تعاون سے یتیم جوڑوں کی اجتماعی نکاح کی تقریب منعقد ہوئی پہلے فیز میں چھ جوڑوں کے نکاح کروانے کیساتھ ایک لاکھ روپے فی کی مالی معاونت بھی فراہم کی گئی ۔ اس حوالہ سے گزشتہ روز برطانیہ کے تعاون سے چلنے والے…

باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ،دلہا سمیت 5افراد جاں بحق 

ہری پور( زمینی حقائق ڈاٹ کام ) غازی کے علاقے خالو میں باراتیوں کی گاڑی ٹریفک حادثے کا شکار ہوگئی، جس میں دلہا سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بتایا گیاہے کہ بارات غازی سے آزاد کشمیر جارہی تھی، کہ تیز رفتاری کے باعث حاثے کا شکار ہوئی،حادثہ…

بھونجہ میں سڑک اور پل کیلئے 3 کروڑ منظور ہوئے،احمد شاہ

پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعلی کے معاون خصوصی سیداحمد حسین شاہ سے پشاور میں بھونجہ کے وفد کی ملاقات کی ہے جس میں انھیں بھونجہ کے مسائل سے آگاہ کیا ہے. ملاقات کرنے والے وفد میں مجیب الرحمان, محمد اشرف , ذوالفقار علی شامل تھے وفد نے…

کنگر بالا اور تھا تھی میں سلائی کڑھائی سینٹرز قائم

کنگر بالا ( نثار تنولی ) گاوں کنگر بالا اور تھاتھی میں غریب و یتیم بچیوں کے لیے سلای کڑھائی سینٹرز کا افتتاح کر دیا گیا. تناول مدد گار آرگنائزیشن کا قیام حال ہی میں وجود میں آیا آرگنائزیشن قاہم ہوتے ہی علاقہ تناول کی محرمیوں کے خاتمے کیلیے…

حاجی فضل الہٰی نے مانسہرہ میں سڑک کا معاملہ اسمبلی میں اٹھا دیا

پشاور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پارلیمانی سیکرٹری بلدیات و فوکل پرسن برائے پارٹی امور حاجی فضل الٰہی خان نے مانسہرہ میں سڑک کی تعمیرمیں تاخیر کا معاملا صوبائی اسمبلی میں اٹھا دیا، اس منصوبہ کیلئے ایک ارب 37کروڑ کے فنڈز صوبائی حکومت نے منظور کئے

عمران خان کے سامنے کہتا ہوں اعظم سواتی فراڈی ہے، زرگل خان

فوٹو:فائل مانسہرہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)تحریک انصاف کے رہنما زرگل خان نے عمران خان کے فیصلے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اعظم سواتی کو سینیٹر بنانے کا میں عوام کو کیا جواب دوں؟مولانا فضل الرحمان نے پیسے لے کر اعظم سواتی کو سینیٹر بنایا

ڈھڈیال،لاپتہ بچہ زخمی حالت میں بازیاب، زیادتی کا مقدمہ درج

بالاکوٹ(ولید بن مشتاق)ڈھڈیال بٹنگ خواجہ کا رہائشی بچہ کامران ولد ذوالفقار جوکہ چند دن قبل اچانک لاپتہ ہوگیا تھا اور یہ بچہ کچھ وقت بعد علاقے میں ویران جگہ سے زخمی حالت میں ملا۔ ایف آئی آر کے مطابق اس بچے کا جب میڈیکل چیک اپ کیا گیا تو

مانسہرہ ،8ہزار فٹ بلند چوٹی "کوہ بھینگڑہ”کو سیاحتی مقام بنانے کااعلان

مانسہرہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) خیبر پختونخواہ کے پارلیمانی سیکرٹری بلدیات حاجی فضل الٰہی خان نے 8ہزار فٹ بلند چوٹی کوہ بھینگڑہ کو تفریح مقام کا درجہ دے کر ٹورسٹ پوائنٹ کے طور پر ترقی دینے کا اعلان کردیا ہے۔ حاجی فضل الٰہی نے مانسہرہ اور

ناران آپریشن متاثرین کا اسلام آباد میں احتجاجی دھرنا کا اعلان

مانسہرہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام) متاثرین ناران کا بڑا جرگہ ہوا ہے جس میں ناران میں آپریشن کے متاثرین نے ڈی چوک اسلام آباد میں احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان کردیا ہے. جرگہ میں فیصلہ کیا گیا کہ اب سڑکوں پر نکلنے کے سوا چارہ نہیں رہا اس لیے اب

نئے صوبے بننے سے مہنگائی کم ہوگی ملک ترقی کرے گا

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک صوبہ ہزارہ، تحریک صوبہ پوٹھوہاراور قبائل تحفظ موومنٹ کے راہنماؤں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جہاں بھی صوبے بنانے کی ضرورت ہے وہاں نئے صوبے ضرور بنائے جانے چاہئیں. نیشنل پریس کلب اسلام میں مشترکہ

آئی جی کے پی کے کا سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا دورہ

مانسہرہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخواہ معظم جاہ انصاری کا سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ بالاکوٹ مانسہرہ کے چینی کیمپ کا دورہ آرمی افسران اور چین کے ماہرین اور سٹاف سے ملاقات کی. چینی کیمپ میں انھیں سکیورٹی و

دادی اور 2 بچوں کو گلے کاٹ کر قتل کر دیا گیا، ملزم گرفتار

ایبٹ آباد (شکیل تنولی ) تھانہ ڈونگا گلی چوکی شانگلہ گلی کی حدود سمبر سیر عربی میں تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات ہوئی ہے اور پڑوسی نے چھریوں کے وار کرکے دو معصوم بچوں اور ان کی دادی کے گلے کاٹ کر قتل کر دیا. ملزم نے مقتول بچوں کی ماں کو

کھلا بٹ، تاجروں کا پارکنگ کی جگہ مارکیٹ بنانے کیخلاف احتجاج

کھلابٹ (زمینی حقائق ڈاٹ کام )مین چوک پارکنگ کی جگہ پر مارکیٹ کی تعمیر کے خلاف تاجر برادری نے احتجاجی مظاہرہ کیا اس موقع پر تاجروں کا کہنا تھا کہ کھلابٹ کے پرامن حالات کو کشیدہ کیا جا رہا ہے. سابق ایم پی اے گوہر نواز خان اور سابق ایم این