پاکستان میں گدھوں کی افزائش کیلئے چینی سرمایہ کاری، 40 فارمز قائم کرنے کا فیصلہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد : پاکستان میں گدھوں کی افزائش نسل بڑھانے کیلئے چین نے بڑی سرمایہ کاری کا عندیہ دے دیا۔ وزارت غذائی تحفظ کے ذرائع کے مطابق چینی کمپنی سنگ ینگ اس منصوبے میں 3 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔
چینی کمپنیاں ملک بھر میں 40 فارمز قائم کریں گی جن کا مقصد سائنسی اور منظم بنیادوں پر گدھوں کی افزائش کرنا ہے۔
منصوبے کے تحت…
Read More...