وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی معیشت تباہی پر وضاحتیں،سابق حکومت پر ملبہ ڈال دیا

اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی معیشت تباہی پر وضاحتیں،سابق حکومت پر ملبہ ڈال دیا،سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی بجائے عمران خان کو معیشت پر مناظرے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملکی معیشت کی تباہی کا ذمہ دار سابق…

عمران خان کو قتل کردیں، زرداری نے دہشتگرد تنظیموں کو ادائیگی کردی

اسلام آباد: عمران خان کو قتل کردیں، زرداری نے دہشتگرد تنظیموں کو ادائیگی کردی،یہ انکشاف خود چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی طرف سے سامنے آیاہے۔  لاہور میں اپنی رہائش گاہ زمان پارک سے ویڈیو لنک پر پریس کانفرنس میں عمران خان نے…

ہلال احمر نے 23 لاکھ سے متاثرین سیلاب کی بھر پور مدد کی

اسلام آباد: ہلال احمر پاکستان کے چیئرمین سردار شاہد احمد لغاری نے کہا ہے کہ انسانیت کی خدمت  ایک تصور بن کر رہ گیا ہے ہم نے اس امید کو جگانا ہے تا کہ ہر ایک فرد دوسرے کی مدد کے لئے ہمہ وقت تیار رہے۔ ان خیالات کا ظہار انہوں نے حسن ابدال…

قومی اسمبلی کے 33 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے شیڈول کا اعلان

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے 33 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا گیاالیکشن کمیشن آف پاکستان نے شیڈول نے شیڈول جاری کیا۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، کراچی،ملتان سمیت قومی اسمبلی کی 33…

فواد چوہدری 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل روانہ، ضمانت کی درخواست دائر

اسلام آباد : فواد چوہدری 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل روانہ، ضمانت کی درخواست دائر کی گئی ہے، تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، عدالت نے فواد چوہدری کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالیہ جیل بھیج…

بابراعظم کوآئی سی سی نے ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قراردیدیا

دبئی: بابراعظم کوآئی سی سی نے ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قراردیدیا،پاکستان ٹیم کے کپتان ایوارڈ ملنے پر بہت خوش ، کہتے ہیں خوشی بیان نہیں کرسکتا۔ بابراعظم کوآئی سی سی کی جانب سے مسلسل دوسری مرتبہ ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قرار دیا گیا ہے،بابر…

کچھ لوگوں کا خیال ہے آئین کو سائیڈ میں رکھ کر الیکشن کروائے جائیں، صدر مملکت

 اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کہتے ہیں کچھ لوگوں کا خیال ہے آئین کو سائیڈ میں رکھ کر الیکشن کروائے جائیں، صدر مملکت نے واضح کیا کہ ڈیڑھ ماہ سے حکومت اور میرا اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔ گورنر ہاوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے…

بشریٰ بی بی سے شادی

جاوید چوہدری عون چوہدری 2010سے 2018 تک سائے کی طرح عمران خان کے ساتھ رہے‘ یہ رات کے وقت انھیں ملنے والے آخری اور صبح ملاقات کے لیے آنے والے پہلے شخص ہوتے تھے۔ چناں چہ یہ عمران خان کی زندگی کے اہم ترین دور کے اہم ترین شاہد ہیں‘ مجھے چند دن…

چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ ق کی صدارت سے ہٹا دیاگیا

 لاہور: چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ ق کی صدارت سے ہٹا دیاگیا، پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل طارق بشیر چمیہ کی بھی عہدیدے سے محروم کردیئے گئے۔ مسلم لیگ (ق) کی جنرل کونسل کا اجلاس ہوا، جس میں پارٹی کے دونوں عہدیدارو ں پر عدم اعتماد کااظہار…

پاکستان کے بیرونی قرضوں میں ایک دن میں 25 سو ارب کا اضافہ ہوگیا

کراچی: پاکستان کے بیرونی قرضوں میں ایک دن میں 25 سو ارب کا اضافہ ہوگیا، حکومت کی طرف سے ڈالر کا ریٹ کھلا چھوڑنے کے باعث جمعرات کو ڈالر کی قدر میں تاریخی اضافہ ہوا ہے. ڈالر کا ریٹ اوپر جانے سے ملک پر بیرونی قرضوں میں بڑا اضافہ ہوا ہے، اوپن…