بجلی بلوں میں 35 روپے ٹی وی فیس ختم کرنے پر اتفاق
فوٹو : فائل
اسلام آباد: بجلی بلوں میں 35 روپے ٹی وی فیس ختم کرنے پر اتفاق ہوا ہے جس کے بعد حکومت کی طرف اس حوالے سے باقاعدہ اعلان کیا جائے گا.
اس حوالے سے نجی ٹی جیونیوز کی خبر میں ڈرایع کا حوالہ دے کر یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ بجلی بلوں میں ٹی وی فیس کو ختم کرنے کا حتمی اعلان وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔
رپورٹ کے مطابق صارفین سے ٹی وی فیس کی مد میں ماہانہ ڈیڑھ ارب روپے وصول ہوتے ہیں جبکہ سالانہ تقریبا 16 ارب روپے وصول کیے جاتے ہیں۔
Comments are closed.