پاکستان نیوزی لینڈ پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا،میچ میں بارش کی انٹری متوقع

فوٹو: سوشل میڈیا راولپنڈی: پاکستان نیوزی لینڈ پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا،میچ میں بارش کی انٹری متوقع ہے ،دونوں ممالک کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز آج سے شروع ہورہی ہے۔ سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی میں کھیلا جائے گا،ٹی ٹوئنٹی…

اسرائیل ہر وہ اقدام کرے گا جو اسے اپنے دفاع کے لیے ٹھیک لگے گا، نیتن یاہو

فائل:فوٹو یروشلم: اسرائیل نے کہا ہے کہ اپنے دفاع کے لیے جو بھی ضروری ہوا کریں گے۔ اسرائیل ہر وہ اقدام کرے گا جو اسے اپنے دفاع کے لیے ٹھیک لگے گا۔ اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے جرمن اور برطانوی وزرائے خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا…

ملکی مفاد کے خلاف بات کرنے والا پاکستان کا دشمن ہے ،عطاتارڑ

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے پہلے ملکی مفاد کے خلاف بیان دیا پھر اس سے لاتعلقی کا اظہار کیا، یہ پی ٹی آئی کا پرانا وطیرہ ہے.۔ ملک میں سرمایہ کاری پاکستان کے دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی…

آن لائن پیسے کمانے کے چند مقبول طریقے گھر بیٹھے افراد کےلئے

فوٹو:فائل اسلام آباد: آن لائن پیسے کمانے کے چند مقبول طریقے گھر بیٹھے افراد کےلئے ہیں جو تھوڑی سی محنت کرکے معقول آمدنی کا ذریعہ بنا سکتے ہیں۔ بلاگنگ: اگر آپ کو لکھنے کا شوق ہے تو بلاگنگ کے ذریعے آپ اپنے خیالات، تجربات، یا مصنوعات کی…

سلامتی کونسل میں فلسطین کو مکمل ریاست کی رکنیت دینے کی درخواست پر آج ووٹنگ ہوگی

فائل:فوٹو نیویارک : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین کو مکمل ریاست کی رکنیت دینے کی درخواست پر آج (18 اپریل کو) ووٹنگ ہوگی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 15 رکنی سلامتی کونسل آج (18 اپریل ) دوپہر 3 بجے ووٹ ڈالے گی جس میں 193 رکنی…

زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم دے دیا۔وفاقی وزیرنے کہاکہ شہریوں کے ڈیٹا کی مکمل حفاظت کو یقینی بنایا جائے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے…

 بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست دوبارہ بحال 

فائل:فوٹو اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی عدم پیروی پر خارج کی گئی درخواست دوبارہ بحال کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، صدر آصف زرداری کے خطاب کے دوران ایوان مچھلی منڈی بنا رہا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، صدر آصف زرداری کے خطاب کے دوران ایوان مچھلی منڈی بنا رہا، چور چورکے نعرے لگتے رہے تاہم صدر مملکت آصف زرداری نے خطاب جاری رکھا. انھوں نے کہا ہے کہ ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت…

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیداران سے ملاقات، متبادل توانائی، زراعت، ٹیک…

فائل:فوٹو واشنگٹن: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکا کے جنوبی و وسطی ایشیائی امور کے معاون وزیرِ خارجہ ڈونلڈ لو اور امریکی محکمہ خارجہ کی پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری الزبتھ ہورسٹ سے ملاقات ہوئی۔ آئی ٹی، زراعت اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری…

عدالت کا بشریٰ بی بی کی جانب سے دائر درخواست پر ان کا طبی معائنہ کرنے کا حکم

فائل:فوٹو احتساب عدالت نے 190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس کی سماعت 19 اپریل تک ملتوی کر دی۔ بشریٰ بی بی کی جانب سے دائر درخواست پر عدالت نے کل 12 بجے تک ڈاکٹر عاصم یونس سے ان کا طبی معائنہ کرنے کا حکم بھی دیدیا۔ 190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس پر سماعت…