عیدالاضحیٰ پر 5 چھٹیاں، وزیراعظم نے منظوری دے دی

57 / 100

اسلام آباد: عیدالاضحیٰ پر 5 چھٹیاں، وزیراعظم نے منظوری دے دی ، سرکاری ملازمین کےلئے عید کی خوشیاں دوبالا ہو گئیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ پر 5 دن کی چھٹیوں کی منظوری دی جس کے بعد نو ٹیفیکیشن جاری کردیاگیا۔

وزیراعظم آفس کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات جمعہ 8 جولائی سے منگل 12 جولائی تک ہوں گی۔

عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن کابینہ ڈویژن جاری کردیا گیاہے۔

Comments are closed.