سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ انتقال کر گئیں

دبئی(ویب ڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ زرین مشرف دبئی میں انتقال کرگئی ہیں۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ اُن کے ساتھ دبئی میں مقیم تھی اور وہ کافی عرصے سے علیل تھی۔

پرویز مشرف کی والدہ اُن کے ساتھ دبئی میں مقیم تھیں۔ بیگم زرین مشرف 1920 میں لکھنؤ میں پیدا ہوئی تھیں۔

خاندانی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ سانس کی تکلیف کے باعث دبئی کے نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گئی۔

جاری

Leave A Reply

Your email address will not be published.