اسمبلی و سینیٹ کمیٹی سے 27ویں ترمیم کا مسودہ منظور ،آج سینیٹ میں پیش ہوگا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : اسمبلی و سینیٹ کمیٹی سے 27ویں ترمیم کا مسودہ منظور ،آج سینیٹ میں پیش ہوگا، تاہم اس بات کی تصدیق نہیں ہو سکی کہ مسودہ میں تا حیات استثنیٰ یا تاحیات مراعات شامل ہیں یا نہیں؟
مشترکہ پارلیمانی کمیٹی برائے قانون و انصاف نے 27ویں آئینی ترمیم کا بنیادی مسودہ منظور کر لیا ہے۔ کمیٹی نے شق وار 49 ترامیم کی منظوری دی ہے جن میں عدلیہ…
Read More...