پشاور کےسی ٹی ڈی پولیس اسٹیشن میں بارودی مواد پھٹنے سے ایک اہلکار شہید، 2 زخمی
فوٹو : سوشل میڈیا
پشاور: خیبرپختونخوا کے صوبائی ہیڈکوارٹرپشاور میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے پولیس اسٹیشن کے اندر بارودی مواد پھٹنے سے ایک اہلکار شہید جبکہ دو اہلکار زخمی ہوگئے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا پولیس اسٹیشن کے اسلحہ خانے میں موجود پرانے بارودی مواد کے اچانک پھٹنے کے باعث ہوا۔ دھماکے کے بعد تھانے میں آگ بھڑک اٹھی جو…
Read More...