Daily Archives

October 12, 2020

موٹروے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد گرفتار

ویب ڈیسک لاہور:موٹروے خاتون ریپ کیس کے مرکزی ملزم عابد کو گرفتار کر لیا گیا پولیس کے مطابق موٹروے ریپ کیس کے مرکزی ملزم عابد کو فیصل آباد سے گرفتار کیا گیا۔ شریک دوسرا ملزم شفقت پہلے ہی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہے، دونوں ملزمان نے

آج 12 اکتوبر جمہوریت کے قتل کا دن ہے،مریم نواز

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ 12 اکتوبر 1999 ایک سیاہ دن ہے ، ووٹ کی عزت کی پامالی، آئین کی توہین اور جمہوریت کے قتل کا دن ہے ۔ ٹوئٹر پر بیان میں انہوں نے کہا کہ 12 اکتوبر کا دن 9 سالہ

گلگت بلتستان الیکشن ،7 لاکھ 45 ہزار380 ووٹرز، 24 نشستیں

گلگت(شکوراعظم رومی) گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے لئے انتخابات 2020 میں کل 745380 ووٹرز اپنے حق رائے دھی کا استعمال کریںگے۔ الیکشن کمیشن گلگت بلتستان سے موصول معلومات کے مطابق 24 نشتوں کے لئے 10 اضلاع میں 15 نومبر 2020 کو پولنگ ہوگی

کرس گیل متحدہ عرب امارات کے اسپتال میں داخل

دبئی(سپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈین بیٹسمین کرس گیل کے مداحوں کیلئے بری خبر سامنے آئی ہے اور ان کے ہر دالعزیز جارح مزاج بیٹسمین کرس گیل بیمار ہو کر اسپتال داخل ہو گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ویسٹ انڈین اوپنر کرس گیل کی ایک تصویر گردش کررہی ہے جس

وزیراعظم نے عاصم باجوہ کا معاون خصوصی عہدہ سے استعفیٰ منظور کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کا بطورمعاون خصوصی استعفی منظور کرلیاہے۔ اس بات کی تصدیق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر کی ہے، اس سے پہلے جب عاصم

سپریم کورٹ نے وزیراعظم کونوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ وزیراعظم کسی جماعت یا گروپ کیساتھ خود کو نہیں جوڑ سکتے اس لئےمخصوص سیاسی جماعت کے ونگ کی تقریب میں شرکت پر وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیاہے۔ یہ صورت حال اس وقت پیش آئی جب ایڈووکیٹ جنرل

چارماہ میں مجھ سمیت کوئی بھی مارا جا سکتا ہے،شیخ رشید

اسلام آباد : سیاسی پشین گوئیاں کرنے والے وفاقی وزیر شیخ رشید نے ایک خطرناک پشین گوئی کردی ہے کہتے ہیں 4 ماہ میں مجھ سمیت کوئی بھی شخص مارا جاسکتا ہے. وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ مفتی محمود نے بھی کہا تھا کہ سلیکٹڈ حکومت ہے اس کا نتیجہ جو

آصف زرداری طبیعت بگڑنے پر نجی اسپتال داخل

فوٹو: ٹوئٹرکراچی ( ویب ڈیسک)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدر آصف علی زرداری کو طبیعت خراب ہونے پر نجی اسپتال میں داخل کرلیا گیا۔ ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق سابق صدر کو شام میں نجی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا چیک اپ اور ٹیسٹ

چین مقبوضہ کشمیر میں خصوصی حثیت بحال کرائیگا،فاروق عبداللہ

ویب ڈیسکئسری نگر:مقبوضہ جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے چین نے مقبوضہ جموں و کشمیر سے متعلق آرٹیکل 370 کی منسوخی کو تسلیم نہیں کیا اور امید ہے کہ چین کی مدد سے اس کو بحال کریں گے۔ اس حوالے سے ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ میں