وزیر اعظم شاہد خاقان کی چینی صدر سے ملاقات

38
0 0
Read Time:48 Second

فو ٹو:  پی ٹی وی نیوز

 

بیجنگ (ویب ڈیسک )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اورچین کے صدرشی جن  پنگ کے درمیان ملاقات ہوئی۔ باؤ فورم کے موقع پر۔۔۔سا نیا میں ہونیوالی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات پر گفتگو ہوئی۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان وفود کی سطح پربھی مذاکرات ہوئے۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستانی وفد کی قیادت کی ۔

چین کےوفد نے صدرشی جن پنگ کی قیادت میں مذاکرا ت میں شرکت کی ۔

وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف ،وزیرداخلہ احسن اقبال اورسیکرٹری خارجہ سمیت دیگراعلٰی حکام بھی موجود تھے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleppy
Sleppy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *