قومی اسمبلی اجلاس 13 یا14اگست کو طلب کیا جاسکتا ہے، علی ظفر

16
0 0
Read Time:59 Second

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نگران وزیر اطلاعات و نشریات علی ظفر کا کہنا ہے کہ 13 یا 14 اگست کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا جاسکتا ہے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی ظفر کا کہنا تھا کہ 15 اگست تک آئین کے مطابق ہر صورت قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنا ہے لہذا 13 یا 14 اگست کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا جاسکتا ہے۔

علی ظفر نے کہا کہ سب سے پہلے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا چناوٴ ہوگا جس کے بعد وزیراعظم کا انتخاب ہوگا۔ آزاد امیدواروں کو اپنی پسند کی جماعت میں شمولیت کا وقت دیا جائے گا ۔
انہیں 10 روز کے اندر گوشواروں کی تفصیلات جمع کرانا ہوں گی جس کے بعد الیکشن کمیشن انتخابی نتائج کا اعلان کرے گا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleppy
Sleppy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »