بھارت نے کلبھوشن سے ملاقات کا موقع گنوا دیا

26
0 0
Read Time:36 Second


اسلام آباد(ویب ڈیسک) انڈین جاسوس کلبھوشن یادیو سے ملاقات جمعہ سہ پہر تین بجے طے تھی لیکن بھارت نے پاکستان کی مخلصانہ پیشکش پر بھی شرائط عائد کر کے ملاقات کا موقع گنوا دیا۔

‎بھارت نے ملاقات کے وقت سے دو گھنٹے پہلے اپنا جوا بھیجا جس میں پاکستانی پیشکش پر اعتراضات اٹھائے گئے تھے۔

ذرائع کے مطابق بھارت نے بغیر کسی رکاوٹ اپنے جاسوس تک رسائی مانگی تھی لیکن جاسوس تک بغیر رکاوٹ رسائی کسی قانون کے تحت نہیں دی جا سکتی، ‎بھارتی فرمائش پر جامع مشاورت کے بعد جواب دیا جائے گا۔

اب جاسوس کمانڈر کلبھوشن تک قونصلر رسائی کیلئے نئی تاریخ دینے یا نہ دینے کا فیصلہ بھی مشاورت سے  کیا جاہےگا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleppy
Sleppy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *