Top Story

افغانستان سے سرگرم دہشت گرد تنظیمیں صرف ہمارے لئے نہیں پوری دنیا کیلئے خطرہ ہیں،سفیرعاصم افتخار

فوٹو:قائل نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ افغان سر زمین پاکستان کیخلاف استعمال ہو رہی ہے۔ افغانستان سے سرگرم دہشت گرد تنظیمیں صرف ہمارے لئے نہیں پوری دنیا کیلئے خطرہ ہیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں افغانستان کی صورتحال پر مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ ہمیں…
Read More...

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ اور سوچ سے بڑھ کر جواب دیا جائے گا، فیلڈ مارشل

فوٹو:فائل راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان کے اصولی موقف کو دہراتے ہوئے کہا کہ ہماری آبادی کے مراکز، فوجی اڈوں، اقتصادی مراکز اور بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی کسی بھی کوشش کا شدید، گہرا، تکلیف دہ اور سوچ سے بڑھ کر زیادہ سخت جواب دیا جائے گا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر،نشان امتیاز(ملٹری) نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ کیا۔…
Read More...

ایف بی آر میں وزیراعظم کی ہدایت پر ٹیکس وصولی کا خود کار نظام متعارف کروا دیا گیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : ایف بی آر میں وزیراعظم کی ہدایت پر ٹیکس وصولی کا خود کار نظام متعارف کروا دیا گیا، پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مصنوعی ذہانت پر مبنی کسٹمز کلیئرنس اور رسک مینجمنٹ سسٹم متعارف کرایا گیا ہے۔ اس حوالے سے وزیر اعظم آفس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت ایف بی آر کی جاری اصلاحات کے حوالے سے جائزہ…
Read More...

پاکستان

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس محمد جنید غفار نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

فوٹو:فائل کراچی:چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس محمد جنید غفار نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ سے حلف لیا، تقریب میں ججز اور سینئر وکلاء نے شرکت کی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی حلف برداری تقریب میں شریک ہوئے۔ تقریب حلف برداری پہلی بار اس جگہ ہوئی جہاں بانی پاکستان محمد علی جناح نے بطور گورنر جنرل حلف…
Read More...

National

کالم

کھیل

آئی سی سی میں جے شاہ کے بعد ایک اور اہم عہدے پر بھارتی تعینات

فوٹو:فائل دبئی :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں جے شاہ کے بعد ایک اور اہم عہدے پر بھارتی کو تعینات کر دیا گیا۔ سنجوگ گپتا کو آئی سی سی کا چیف ایگزیکٹو مقرر کیا گیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق سنجوگ گپتا آج سے چیف ایگزیکٹو آئی سی سی کی ذمے داریاں سنبھالیں گے۔ سنجوگ گپتا کی تقرری مارچ میں شروع کیے جانے والے ریکروٹمنٹ پراسیس کے تحت ہوئی ہے۔ آئی…
Read More...

جرائم

میرا گائوں