ابرار الحق کے کنسرٹ میں ہنگامہ ،لڑاہی مار کٹاہی

13
0 0
Read Time:1 Minute, 0 Second


اسلام آباد (ویب ڈیسک) ملتان میں معروف گلوکار ابرار الحق کے میوزک کنسرٹ کےدوران شائقین اور سیکیورٹی گارڈز کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں بھگدڑ مچنے سے متعدد نوجوان زخمی ہوگئے محفل موسیقی ادھوری رہ گہی۔

پرانا شجاع آباد روڈ پر ایک ہاؤسنگ کالونی کی انتظامیہ کی جانب سے میوزک کنسرٹ کا انعقاد کرایا گیا تھا، جس میں گلوکار ابرار الحق پرفارم کر رہے تھے۔

کچھ منچلے نوجوان ڈانس کرنے کے لیے اسٹیج پر چڑھ گئے، جس سے انتظامیہ اور نوجوانوں میں جھگڑا شروع ہوگیا۔

جھگڑے کے دوران بھگدڑ مچ گئی، جس سے کئی نوجوان زخمی بھی ہوئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

جس کے بعد انتظامیہ نےپولیس کی بھاری نفری کو طلب کرلیا اور لائٹیں بند کرد ی گئیں۔جب کہ جھگڑے کےبعد ابرار الحق کنسرٹ چھوڑ کر چلے گئے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleppy
Sleppy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *