نیتن یاہو نے جنگ بندی معاہدہ کے باوجود غزہ پر فوری شدید حملوں کا حکم دیدیا
فوٹو : فائل
تل ابیب : اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے جنگ بندی معاہدہ کے باوجود غزہ پر فوری شدید حملوں کا حکم دیدیا،اسرائیلی میڈیا کے مطابق حملوں کا جواز بنانے کیلئے حماس پر خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے.
نیتن یاہو نے حماس پر امریکی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے فوج کو غزہ کی پٹی پر شدید حملے کرنے کا حکم…
Read More...