Top Story

نیتن یاہو نے جنگ بندی معاہدہ کے باوجود غزہ پر فوری شدید حملوں کا حکم دیدیا

فوٹو : فائل تل ابیب : اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے جنگ بندی معاہدہ کے باوجود غزہ پر فوری شدید حملوں کا حکم دیدیا،اسرائیلی میڈیا کے مطابق حملوں کا جواز بنانے کیلئے حماس پر خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے. نیتن یاہو نے حماس پر امریکی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے فوج کو غزہ کی پٹی پر شدید حملے کرنے کا حکم…
Read More...

محمد رضوان نے پی سی بی کا نیا سینٹرل کنٹریکٹ سائن کرنے سے انکار کر دیا

فوٹو : فائل  لاہور: پاکستان ون ڈے ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا نیا سینٹرل کنٹریکٹ سائن کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق محمد رضوان نے معاہدے پر دستخط سے قبل پی سی بی کے سامنے چند شرائط رکھی ہیں، جن میں سب سے اہم شرط یہ ہے کہ انہیں ٹی 20 اسکواڈ سے باہر کرنے کی وجہ بتائی جائے۔…
Read More...

پہلا ٹی 20 میچ ،پاکستان کی ٹاس جیت کر پہلے جنوبی افریقہ کو بیٹنگ کرنے کی دعوت

فوٹو : اسکرین شاٹ  راولپنڈی: پہلا ٹی 20 میچ ،پاکستان کی ٹاس جیت کر پہلے جنوبی افریقہ کو بیٹنگ کرنے کی دعوت ،تین میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جا رہا ہے۔  راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔  پہلے ٹی ٹوئنٹی کیلئے پاکستان ٹیم میں صائم ایوب ، صاحبزادہ…
Read More...

پاکستان

کراچی میں ٹریفک ای چالان نظام نافذ، چند گھنٹوں میں سوا کروڑ شہریوں کے چالان کٹ گئے

فوٹو : سوشل میڈیا کراچی کے مختلف علاقوں میں جب سے Karachi Traffic Police نے خودکار ”ای چالان“ نظام نافذ کیا ہے، ابتدائی صرف چند گھنٹوں کے اندر ہی شہریوں پر مجموعی 2 ہزار 662 چالان جاری کیے گئے۔ اس مہم کے تحت شہریوں سوا کروڑ روپے سے زائد کے جرمانے عائد کیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، سب سے زیادہ چالان “سیٹ بیلٹ نہ باندھنے” کے باعث جاری کیے گئے، جن کی…
Read More...

National

کالم

کرکٹ کے جواری

انصار عباسی پاکستان کرکٹ کا اگر ایک طرف سیاست زدہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ستیاناس کیا ہے تو دوسری طرف کرکٹ میں جوئے…

کھیل

پاکستان کے اسٹاربیٹر بابر اعظم بھارت کے روہت شرما سے عالمی ریکارڈ چھین سکتے ہیں

فوٹو : سوشل میڈیا راولپنڈی : پاکستان کے اسٹاربیٹر بابر اعظم بھارت کے روہت شرما سے عالمی ریکارڈ چھین سکتے ہیں ،آج  جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ورلڈ ریکارڈ بنانے کا سنہری موقع ہے۔  اسٹار بلے باز بابر اعظم سابق بھارتی کپتان روہت شرما کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں سب سے زیادہ رنز بنانے ورلڈ ریکارڈ توڑنے کے انتہائی قریب ہیں۔ بابر اعظم…
Read More...

جرائم

میرا گائوں