Top Story

اگر ججز یرغمال ہیں تو عوام کو بتائیں تاکہ انہیں آزاد کرایا جائے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی

فوٹو : فائل پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ اگر واقعی ججز یرغمال ہیں تو قوم کو آگاہ کیا جائے تاکہ عوام خود انہیں آزاد کرائیں۔ پشاور میں وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، جس میں جسٹس لائرز فورم کے 94 وکلاء نے انصاف لائرز فورم میں شمولیت اختیار کی۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ میری عمران خان سے ملاقات کرانے…
Read More...

عدالت کا عمران خان کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم، بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع

فوٹو : فائل  اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آئندہ سماعت پر عدالت میں یا ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف9 مئی اور دیگر 5 مقدمات کی سماعت کی۔ اڈیالہ جیل حکام کی جانب سے عدالت کے شوکاز نوٹس کا…
Read More...

پیپلزپارٹی اور ن لیگ آزاد کشمیر میں پھر سیم پیج پر ، حکومت اور اپوزیشن دونوں پاس رکھیں گے

فوٹو : سوشل میڈیا  اسلام آباد : پیپلزپارٹی اور ن لیگ آزاد کشمیر میں پھر سیم پیج پر ، حکومت اور اپوزیشن دونوں پاس رکھیں گے، مسلم لیگ نون انوارالحق کی حکومت گرانے میں پیپلز پارٹی کی مدد کرنے کے بعد اپوزیشن میں جا بیٹھے گی. دونوں جماعتوں میں طے شدہ انڈرسٹینڈنگ کے مطابق حکومت پیپلزپارٹی سنبھالے گی اور اپوزیشن کی نشستوں پر مسلم لیگ نون بیٹھے گی تاکہ…
Read More...

پاکستان

کراچی میں ٹریفک ای چالان نظام نافذ، چند گھنٹوں میں سوا کروڑ شہریوں کے چالان کٹ گئے

فوٹو : سوشل میڈیا کراچی کے مختلف علاقوں میں جب سے Karachi Traffic Police نے خودکار ”ای چالان“ نظام نافذ کیا ہے، ابتدائی صرف چند گھنٹوں کے اندر ہی شہریوں پر مجموعی 2 ہزار 662 چالان جاری کیے گئے۔ اس مہم کے تحت شہریوں سوا کروڑ روپے سے زائد کے جرمانے عائد کیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، سب سے زیادہ چالان “سیٹ بیلٹ نہ باندھنے” کے باعث جاری کیے گئے، جن کی…
Read More...

National

کالم

کرکٹ کے جواری

انصار عباسی پاکستان کرکٹ کا اگر ایک طرف سیاست زدہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ستیاناس کیا ہے تو دوسری طرف کرکٹ میں جوئے…

کھیل

مائیک ہیسن نے بابراعظم کا بیٹنگ نمبر بتا دیا ،فخر زمان کو فرسٹ کلاس میں واپسی کا مشورہ

فوٹو : فائل  راولپنڈی : قومی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈکوچ مائیک ہیسن نے بابراعظم کا بیٹنگ نمبر بتا دیا ،فخر زمان کو فرسٹ کلاس میں واپسی کا مشورہ دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ بابراعظم کو ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، اور وہ تیسرے نمبر پر بیٹنگ کریں گے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کی تیاریوں کے بارے…
Read More...

جرائم

میرا گائوں