Top Story

بھارتی طیاروں کے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے پر پابندی میں توسیع کر دی گئی

فوٹو : فائل اسلام آباد : بھارتی طیاروں کے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے پر پابندی میں توسیع کر دی گئی ہے اور اس حوالے سے نیا حکم نامہ جاری کیا گیا ہے. پاکستان نے پہلے ہی پابندی عائد کر رکھی ہے اور اب پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کی پرواز پر پابندی میں 24 جون تک توسیع کردی گئی۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے نوٹم جاری کردیا۔ پاکستانی…
Read More...

شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات، پاک بھارت کشیدگی پر رابطوں سے آگاہ کیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات، پاک بھارت کشیدگی پر رابطوں سے آگاہ کیا، سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے پاک بھارت کشیدگی کے حوالے سے مختلف عالمی سطح پر رابطے کئے ہیں. https:/https://www.facebook.com/share/v/16LYzEPxWx/ وزیراعظم شہبازشریف سے سابق وزیرخارجہ اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو ذرداری نے…
Read More...

پاکستانی قوم نہ تو پہلے جھکی تھی اور نہ ہم اب جھکیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ہماری پہلی ترجیح امن ہے پاکستان پہلے جھکا ہے نہ اب جھکے گا، ہماری شہادت کی آرزو زندگی سے زیادہ ہے۔ چائنہ میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بھارت کیساتھ کشیدگی، پاک چین تعلقات اور خطے کی صورتحال پر اپنا موقف…
Read More...

پاکستان

مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن قائم نہیں ہوسکتا، عاصم افتخار 

فائل:فوٹو نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر تنازع کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کئے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن قائم نہیں ہوسکتا۔ عرب گروپ کے سفیروں کو جنوبی ایشیا کی موجودہ علاقائی صورت حال پر بریفنگ دیتے ہوئے عاصم افتخار احمد کا کہنا…
Read More...

National

کالم

کھیل

پاک بھارت کشیدگی ، بھارت کا ایشیا کپ سے دستبرداری کا فیصلہ

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان کیخلاف ایک اور سازش رچاتے ہوئے بھارت نے ایشیا کپ سے دستبرداری کا فیصلہ کر لیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے مینز ایشیا کپ اور ویمنز ایمرجنگ ایشیا کپ سے دستبرداری کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مینز ایشیا کپ رواں سال ستمبر میں کھیلا جانا ہے جبکہ ویمنز ایمرجنگ ایشیا کپ جون کے مہینے میں سری لنکا میں شیڈول ہے۔…
Read More...

جرائم

میرا گائوں