Top Story

سینئروکلا اور ریٹائرڈ ججز کا چیف جسٹس کو خط، 27ویں ترمیم پر فل کورٹ کا مطالبہ

فوٹو : فائل اسلام آباد : سینئروکلا اور ریٹائرڈ ججز کا چیف جسٹس کو خط، 27ویں ترمیم پر فل کورٹ کا مطالبہ کیا گیا ہے، لکھے گئے خط میں کہا کہ سپریم کورٹ ترمیم پر اپنا ان پٹ دینے کا اختیار رکھتی ہے۔۔ سپریم کورٹ اپنے قیام کے بعد آج سب سے بڑے خطرے سے دوچارہے۔۔ردعمل دینا سپریم کورٹ کا حق ہے۔ ستائیسیویں آئینی ترمیم کے معاملے پر سئینر وکلاء اور ریٹائرڈ ججز…
Read More...

اسمبلی و سینیٹ کمیٹی سے 27ویں ترمیم کا مسودہ منظور ،آج سینیٹ میں پیش ہوگا

فوٹو : فائل اسلام آباد : اسمبلی و سینیٹ کمیٹی سے 27ویں ترمیم کا مسودہ منظور ،آج سینیٹ میں پیش ہوگا، تاہم اس بات کی تصدیق نہیں ہو سکی کہ مسودہ میں تا حیات استثنیٰ یا تاحیات مراعات شامل ہیں یا نہیں؟ مشترکہ پارلیمانی کمیٹی برائے قانون و انصاف نے 27ویں آئینی ترمیم کا بنیادی مسودہ منظور کر لیا ہے۔ کمیٹی نے شق وار 49 ترامیم کی منظوری دی ہے جن میں عدلیہ…
Read More...

تاحیات استثنیٰ کا تصور کسی بھی مہذب ملک میں قابلِ قبول نہیں ہونا چاہیے، احمد بلال محبوب

سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا کہ استثنیٰ لینا کمزوری کی علامت ہے۔ان کے بقول، “اگر آپ کو کسی بات پر استثنیٰ چاہیے تو یہ سوال اٹھتا ہے کہ آخر کس جرم کے احساس سے بچنا چاہتے ہیں؟”
Read More...

پاکستان

پاکستان کی نامور ماہر تعلیم ، مفکرہ ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ انتقال کر گئیں

فوٹو : فائل لاہور : پاکستان کی نامور ماہر تعلیم ، مفکرہ ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ انتقال کر گئیں انسانی حقوق کی علمبردار اور عوامی مفکرہ ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ کا آج انتقال ہوا،وہ تعلیم، تاریخ اور سماجی علوم میں نمایاں خدمات کےلیے جانی جاتی تھیں اور انکا شمار پاکستان کے مؤثر تعلیمی اور فکری شخصیات میں ہوتا تھا۔ ڈاکٹر زہرہ نےبطور خاص مشیر برائے تعلیم…
Read More...

National

کالم

کرکٹ کے جواری

انصار عباسی پاکستان کرکٹ کا اگر ایک طرف سیاست زدہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ستیاناس کیا ہے تو دوسری طرف کرکٹ میں جوئے…

کھیل

جو ذمہ داری ملی ہےاسے نبھاوں گا،خوشی ہےبابراعظم فارم میں آگئے، شاہین شاہ

فوٹو : فائل فیصل آباد :  ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ٹیم کی قیادت میرے لیے اعزاز کی بات ہے، اس ذمہ داری کو بھرپور انداز میں نبھاؤں گا۔ اُنہوں نے کہا کہ ٹیم متحد ہے اور تمام کھلاڑی بہترین کھیل کے لیے پُرجوش ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ 17 سال بعد فیصل آباد…
Read More...

جرائم

میرا گائوں