نسیم شاہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے

45 / 100

فائل:فوٹو

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ والد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔

قبل ازیں بابر اعظم، افتخار احمد اور امام الحق بھی عمرہ کی ادائیگی کے لیے مکہ پہنچ چکے ہیں۔

یادرہے نسیم شاہ، بابر اعظم اور افتخار احمد حال ہی میں ختم ہونے والی پاکستان سپر لیگ میں ایکشن میں تھے۔

Comments are closed.