اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن نے اسرائیل کو غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کا مرتکب قراردے دیا
فوٹو : فائل
نیویارک : اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن نے اسرائیل کو غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کا مرتکب قراردے دیا،اپنی نئی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کی ہے۔
رپورٹ کے مطابق کمیشن کے پاس ایسے شواہد موجود ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ 2023 میں غزہ جنگ کے آغاز کے بعد سے اسرائیل بین الاقوامی قوانین میں بیان کردہ…
Read More...