پاکستان،یورپ،امریکہ میں فیس بک،وٹس اپ اور انسٹاگرام تعطل کاشکار

338
0 0
Read Time:1 Minute, 7 Second

یورپ اورامریکا سمیت ایشیا کے مختلف ممالک میں صارفین کوسوشل میڈیا سروسز استعمال کرنے میں دشواری  کا سامنا رہا۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ سروس معطل ہوگئی۔

پاکستان سمیت دنیا بھر کے مختلف حصوں میں فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کی سروس معطل ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔

یورپ اورامریکا سمیت ایشیا کے مختلف ممالک میں صارفین کوسوشل میڈیا سروسز استعمال کرنے میں دشواری کا سامنا رہا

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک میں سوشل میڈیا کی سروسز ایک گھنٹے سے زائد وقت کے لیے متاثر رہی اور اس دوران یورپ، امریکا سمیت ایشیا کے مختلف ممالک میں صارفین کو سروسز کے استعمال میں دشواری کا سامنارہا۔

خبرایجنسی کے مطابق فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سروس دنیا کے مختلف حصوں میں معطل ہوئی، تاہم  سروسز معطل ہونے کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleppy
Sleppy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *