خیبرپختونخوا اور پنجاب میں ٹریفک حادثات ، 5 افراد جاں بحق ، 25 زخمی
فائل:فوٹو
ہری پور، شیخوپورہ: خیبرپختونخوا اور پنجاب میں ٹریفک حادثات کے دوران 5 افراد جاں بحق جبکہ 25 زخمی ہوگئے۔ نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس حکام کے مطابق ہری پور میں شاہ مقصود کے مقام پر گلگت سے راولپنڈی آنے…