سلمان خان کو جان سے مارنے کی تازہ دھمکی مل گئی

فائل:فوٹو ممبئی :بالی ووڈ کے سلطان، اداکار سلمان خان کو جان سے مارنے کی تازہ دھمکی مل گئی ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی ٹریفک پولیس کی ہیلپ لائن کے واٹس ایپ نمبر پر ایک بار پھر سلمان خان کے لیے دھمکی موصول ہوئی ہے۔ آج صبح موصول…

اسرائیلی فورسز نے غزہ سٹی میں واقع آخری فعال اسپتال بھی تباہ کردیا

فائل:فوٹو غزہ:غزہ میں اسرائیلی بربریت کاسلسلہ نہ تھم سکا۔صہیونی فورسز کے فضائی حملے میں غزہ سٹی میں واقع ال اہلی عرب اسپتال کو بھی تباہ کردیاہے ۔ غزہ سٹی میں واقع ال اہلی عرب اسپتال جو کہ شہر کا آخری مکمل فعال اسپتال تھا، جوا س اسرائیلی…

خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ و اغوا برائے تاوان کیس کا فیصلہ آگیا، تین ملزمان کو سزا ، دیگر بری

فائل:فوٹو لاہور :انسداد دہشت گردی عدالت نے مشہور ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ و اغوا برائے تاوان کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ اور اغوا برائے تاوان کیس کا…

جنگلات اراضی کیس ، تمام صوبوں ، وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹس طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے جنگلات اراضی کیس میں تمام صوبوں اور وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹس طلب کرلیں۔جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ ساری دنیا میں جنگلات بڑھائے جا رہے ہیں پاکستان میں کم، ہمیں رپورٹ نہیں حقیقت دیکھنا ہے۔…

بشریٰ بی بی کی جیل میں بہتر سہولیات کی فراہمی سے متعلق درخواست، فریقین سے جواب طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشریٰ بی بی کی جیل میں بہتر سہولتوں کی فراہمی سے متعلق درخواست پر عدالت نے فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشریٰ بی بی کی جیل میں بہتر سہولتوں کی فراہمی کی درخواست پر سماعت…

آئندہ ماہ سے افراطِ زر میں اضافہ ہو گا،گورنر اسٹیٹ بینک

فائل:فوٹو کراچی :گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کاکہناہے کہ مالی سال 25 کے اختتام تک جی ڈی پی کی نمو 2.5 سے 3.5 فیصد رہے گی۔ آئندہ ماہ سے افراطِ زر میں اضافہ ہو گا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بیرونی ادائیگیاں 26 ارب…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکے خط کا وفاق نے تاحال کوئی جواب نہیں آیا،بیرسٹر سیف

فائل:فوٹو پشاور:مشیر اطلاعات خیبر پختونخوابیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وفاق نے وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے خط پر مکمل خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کے پی کے خط کا وفاق نے…

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے امریکا میں وکیل کلائیو اسمتھ کا پاکستان آنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:رہائی اور وطن واپسی سے متعلق کیس میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے امریکا میں وکیل کلائیو اسمتھ نے پاکستان آنے کا فیصلہ کر لیا۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کیس کی سماعت کی، نئے تعینات ہونے والے ایڈیشنل اٹارنی جنرل عمر اسلم…

Онлайн-казино 1хбет: официальный Сайт И Зеркало Клуба

1хбет Казино 1xbet Casino официальным СайтContentДизайн И внутренняя КазиноКак Играть В Казино?Bet Демо Слоты: Бесплатная Игра Без ВложенийИгровые Автоматы Бесплатно И на Деньги В Казино 1xbetBet Регистрация нового Игрового СчётаLive…