Top Story

ایران اسرائیل جنگ بندی کے پیچھے بھی وردی ہے، محسن نقوی

فوٹو:فائل اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل کے درمیان سیزفائر میں وزیراعظم کا اہم کردار ہے، جنگ بندی کے پیچھے بھی وردی ہے، سیزفائر پر پاکستان کو فخر کرنا چاہیے۔ وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری کے ہمراہ محرم الحرام کے حوالے سے تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ تمام…
Read More...

ایران کا انٹرنیشنل ایجنسی سے تعاون ختم کرنا افسوسناک ہے، ٹیمی بروس

فوٹو:فائل واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے کہا کہ ایران کا انٹرنیشنل ایجنسی سے تعاون ختم کرنا افسوسناک ہے۔ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہونے چاہئیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ایران کو یورینیم افزودگی کے حوالے سے عالمی ایجنسی سے تعاون کرنا ہوگا، ایران امریکی حملے سے پہلے یورینیم افزودگی کر…
Read More...

باجوڑ میں صادق آباد پھاٹک میلہ کے قریب دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید

فوٹو:فائل باجوڑ: باجوڑ میں صادق آباد پھاٹک میلہ گراونڈ کے قریب بم دھماکا ہوا ہے جس میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل خار صادق آباد میں پھاٹک میلہ گراوٴنڈ کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں چار افراد جام شہادت نوش کر گئے جبکہ 11 زخمی ہیں، دھماکے کے نتیجے میں ایک گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔…
Read More...

پاکستان

الیکشن کمیشن نے نئی سیاسی جماعت رجسٹر کرلی

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملکی سیاسی میدان میں ایک نئی پارٹی کی انٹری ہوئی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی سیاسی جماعت رجسٹر کرلی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی سیاسی جماعت ”بہاولپور عوامی حقوق پارٹی“کو باقاعدہ طور پر رجسٹر کر لیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اس اندراج کے بعد ملک میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد بڑھ کر 167…
Read More...

National

کالم

کھیل

اظہر محمود 2 ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقرر کر دئیے گئے

فوٹو : فائل لاہور : پاکستان کے سابق آل راونڈر اظہر محمود 2 ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقرر کر دئیے گئے ہیں وہ اپنی کنٹریکٹ کی بقیہ مدت تک عبوری طور پر یہ خدمات انجام دیں گے. ذرائع کے مطابق بظاہر اظہر محمود اپنے موجودہ معاہدے کے اختتام تک اس عہدے پر کام کریں گے تاہم ان کوچنگ کے دوران بہتر نتائج آنے کی صورت میں کنٹریکٹ میں توسیع بھی کی…
Read More...

جرائم

میرا گائوں