کراچی کے علاقے لیاری بغدادی میں 5منزلہ عمارت گر گئی، 8افراد جاں بحق

فوٹو:سوشل میڈیا کراچی: کراچی کے علاقے لیاری بغدادی میں 5منزلہ عمارت گر گئی، 8افراد جاں بحق ہوئے متعدد افراد ملبے تلے دب گئے، ، 8 زخمیوں کو ملبے سے نکال لیا گیا جبکہ ایک زخمی کی حالت تشویشناک ہے۔ واقعہ کے فوری بعد ریسکیو ادارے، پولیس اور…

اسحاق ڈار کی آذری وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کااعادہ

فوٹو:فائل باکو: اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس کے لیے آذربائیجان میں موجود نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے آذری وزیر خارجہ سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کا عزم کیا گیا۔ آذربائیجان میں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے…

صدر ٹرمپ نے خود کو امن کے نوبیل انعام کے لیے بہترین امیدوار قرار دیدیا

فوٹو:فائل آئیوا :امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو امن کے نوبیل انعام کے لیے بہترین امیدوار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے پانچ ممالک کو جنگ میں جانے سے روکا۔ آئیوا میں امریکا کے قومی دن کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ایٹمی جنگ…

افغانستان سے در اندازی کی کوشش ناکام، بھارتی حمایت یافتہ 30 دہشت گرد جہنم واصل

فوٹو:فائل راولپنڈی: افغانستان سے در اندازی کی کوشش ناکام، بھارتی حمایت یافتہ 30 دہشت گرد جہنم واصل، آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بھارتی سپانسرڈ شرپسندوں کی افغانستان سے دراندازی کی کوشش کر رہے تھے. آئی ایس پی آر کے مطابق…

بھارت میں شاہد آفریدی سے منسوب ایک پیغام نے تنازعہ کھڑا کر دیا

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : بھارت میں شاہد آفریدی سے منسوب ایک پیغام نے تنازعہ کھڑا کر دیا ہے اس پیغام میں آفریدی کا یوٹیوب چینل بحال ہونے کا کہا گیا ہے جس کے بھارت میں پاکستانی فنکاروں کے بحال ہونے والے ڈرامہ چینلز بھی بند کرنے کے…

پنجاب اسمبلی کے 26 اپوزیشن ارکان کے خلاف اسپیکر نے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : پنجاب اسمبلی کے 26 اپوزیشن ارکان کے خلاف اسپیکر نے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا،پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے سنی اتحاد کونسل کےارکان صوبائی اسمبلی کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائرکیا۔ ذرائع کے مطابق…

پی ٹی آئی کے 4 کارکنوں کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے 9مئی مقدمات میں بری کردیا

فوٹو: فائل اسلام آباد : پی ٹی آئی کے 4 کارکنوں کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے 9مئی مقدمات میں بری کردیا، ان چاروں کو انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سزا سنائی تھی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 9 مئی کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے…