دہشت گردی کے خاتمے کے بعد انہیں واپس کون لایا؟ آپریشنز نہیں امن چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
فوٹو : سوشل میڈیا
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ جب علاقے کلیئر کرائے جا چکے تھے تو دہشت گردوں کو دوبارہ واپس کون لایا؟ ہم بڑے یا چھوٹے کسی بھی قسم کے آپریشن کے مخالف ہیں کیونکہ ان سے جانی و مالی نقصان زیادہ اور مسائل میں اضافہ ہوتا ہے۔ اگر صوبائی حکومت کو اعتماد میں لیے بغیر فیصلے کیے جائیں گے تو امن کیسے قائم ہوگا۔…
Read More...