اداکارہ ریما خان نے عمرہ ادائیگی کی تصاویر شیئر کردیں

46 / 100

فائل:فوٹو
مکہ مکرمہ: سینئر اداکارہ ریما خان نے عمرے کی ادائیگی کے دوران خانہ کعبہ کی تصاویر شیئرکردیں۔

سابق اداکارہ ، ماڈل اور ڈائرئرکٹر ریما خان نے مسجد الحرام میں اپنی تصاویر سوشل میڈیا پرشیئرکرتے ہوئے حرم شریف میں اپنی موجودگی پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا۔ ریما نے پاکستان ، پاکستانی عوام اور مسلم امہ کی سلامتی کے لیے دعائیں بھی کیں۔

 

ریما خان مختلف چینلز پر رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کر چکی ہیں:فوٹو:سوشل میڈیا

ریما خان نے دیگر مقامات مقدسہ پر بھی اپنی تصاویرشیئر کیں جو وائرل ہوگئیں۔

یاد رہے کہ اداکارہ ریما خان اس قبل 2022 اور 2023 میں بھی عمرہ ادا کرچکی ہیں۔ ریما خان مختلف چینلز پر رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی بھی کرچکی ہیں۔

Comments are closed.