ایران کا انٹرنیشنل ایجنسی سے تعاون ختم کرنا افسوسناک ہے، ٹیمی بروس
فوٹو:فائل
واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے کہا کہ ایران کا انٹرنیشنل ایجنسی سے تعاون ختم کرنا افسوسناک ہے۔ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہونے چاہئیں۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ایران کو یورینیم افزودگی کے حوالے سے عالمی ایجنسی سے تعاون کرنا ہوگا، ایران امریکی حملے سے پہلے یورینیم افزودگی کر…
Read More...