آرمی چیف کراچی کور ہیڈ کوارٹر اور ملیر گیریژن کا دورہ

314
0 0
Read Time:1 Minute, 0 Second

اسلام آباد(ویب ڈیسک)آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کا کراچی کور ہیڈ کوارٹر اور ملیر گیریژن کا دورہ کیا اس موقع پرآرمی چیف کو کور ہیڈ کوارٹر میں صوبے میں سکیورٹی کی صورتحال، بالخصوص کراچی اور آپریشنل تیاریوں سے آگاہ کیاگیا،

جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہر میں سکیورٹی کی صورتحال میں بہتری پر پاکستان رینجرز سندھ کی کارکردگی کو سراہا، جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا قومی اقتصادی سرگرمیوں کے مرکز کراچی میں امن پاکستان میں امن و استحکام کیلئے کلیدی اہمیت کا حامل ہے،
کراچی اور صوبے میں صورتحال معمول پر برقرار رکھنے کی کوششیں جاری رکھیں گے،آرمی چیف نے ملیر گیریژن میں آفیسرز سے خطاب میں ملک میں دفاع اور سکیورٹی کیلئے ان کی شاندار پیشہ وارانہ کوششوں کو سراہا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleppy
Sleppy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »
en_USEnglish